ویکلی ہائی لائٹس | دنیا بھر میں بڑھتی مہنگائی، وجہ کیا ہے؟ - جنوری 21, 2022
Update: 2022-01-21
Description
ویکلی ہائی لائٹس میں اس ہفتے شامل ہے؛ امریکہ سمیت دنیا بھر میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ کیا ہے؟ امریکہ کی اہم ترین دستاویزات کہاں محفوظ ہیں؟ طلبہ اپنے لیے درست کریئر کا انتخاب کیسے کریں؟ جانیے امریکہ میں مقیم پاکستانی بچے اردو زبان کیسے سیکھ رہے ہیں اور بہت کچھ۔
Comments
In Channel






















